صوبے بھر میں 11 مکانات متاثر ہوئے 9 گھروں کی چھتیں گر گئیں
مڈغاسکر کے وزیراعطم حادثے کے موقع پر اسٹیڈیم میں مومود تھے
دہشت گردوں کے مذموم ارادے، پاک چین دوستی کو سبوتاژ نہیں کرسکتے ہیں، وزیر خارجہ
ملت ٹرین جب کراچی سے چلی تو بوگیاں ہل رہی تھیں
لیسکو کے50 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے تھے
لاہورکے علاقے بند روڈ سگیاں پل کے قریب مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے
انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں
سیلابی ریلے سے میانی آباد، اختر آباد اورجلال آباد میں دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے
شدید زخمیوں میں سے ایک بچی حنیفہ اور دو خواتین خالدہ اور منہا دم توڑ گئی ہیں جب دیگر زخمی زیر علاج ہیں۔








