فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

جس جج کی دل آزاری کی گئی اس کے قبر پر جا کر معافی مانگیں، جسٹس روح الامین

فیصل واوڈا نااہلی کوئی بڑی بات نہیں، فوادچودھری

توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چودھری پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

رانا شمیم توہین عدالت کیس، فرد جرم کی کارروائی مؤخر

میر شکیل الرحمان صاحب کیوں آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے ؟ چیف جسٹس کا استفسار

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

نام ای سی ایل میں ڈالنا حکومت کا کام ہے اس عدالت کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

توہین عدالت کیس: غلام سرور خان اور فردوس اعوان کی معافی قبول

مذکورہ کیس میں معاون خصوصی اور وفاقی وزیر نے غیر مشروط معافی مانگی تھی

’ توہین عدالت کے تحت کارروائی عدلیہ کے تقدس کیلئے ہوتی ہے’

عدلیہ کی عزت کیلئے توہین عدالت کا قانون بنایا گیا، اگر اس پر عمل نہ ہو تو عام آدمی کا عدلیہ پر سے اعتماد متاثر ہوگا

توہین عدالت کیس، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلب

سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

توہین عدالت: سپریم کورٹ نے سزا کے خلاف ن لیگی رہنماؤں کی اپیل خارج کردی

دونوں رہنما عدالت سے معافی مانگتے رہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کی غیر مشروط معافی  بھی مسترد کردی۔ 

نجی اسکول انتظامیہ کی آنکھ میں شرم کا ایک قطرہ بھی نہیں،جسٹس گلزار احمد

 نجی اسکولوں سے بچے کتنی بیماریاں لے کر نکلتے ہیں،جسٹس گلزار احمد

 توہین عدالت کیس، ملک ریاض کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

ملک ریاض حسین کے وکیل ڈاکٹر اے باسط نے التواء کی درخواست دائر کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز