کوئٹہ: مسجد کے قریب دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 15 افراد شہید

دھماکے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

ریکوڈک کیس: پاکستان کا ہرجانے کیخلاف عدالت سے رجوع

فیصلے پر عمل درآمد سے ملک کے سیاسی اور معاشی استحکام پرتباہ کن اثرات مرتب ہوں گے

آرمی ایکٹ کی منظوری، سیاسی جماعتوں کی بالغ نظری ہے: چودھری شجاعت حسین

سیاسی جماعتوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ ملکی مفاد کے لیے ایک پیج پر ہیں۔ قائم مقام گورنر بلوچستان سے بات چیت

بلوچستان بدعنوان قیادت کی وجہ سے پسماندگی کا شکار ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ معدنی وسائل سے مالا مال پاکستان کا یہ صوبہ افریقہ کے بعد دوسرے غریب ترین خطے میں شمار ہوتا ہے۔

الیکشن 2018: ’باپ‘ کے دو ارکان اسمبلی کی کامیابی کالعدم قرار

 الیکشن ٹریبونل نے پی بی 8 بارکھان اور پی بی 48 کیچ  فور میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔

بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے لیے جوڑ توڑ شروع

جے یو آئی ف اور بی این پی کی قائم مقام گورنر عبدالقدوس بزنجو سے بیک ڈور رابطے، ذرائع

حکومت ہر اس چیز کا ساتھ دیگی جو بلوچستان کے مفاد میں ہوگی، وزیراعلی بلوچستان

16 ماہ میں بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے ہر طرح سے کام کیا، جام کمال کا بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال

بلوچستان کی حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

قائم مقام گورنر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں

عمران خان کی جانب سے ریاستی اداروں کے دفاع کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کی قانونی اصلاحات اور فوری قانون سازی پر ممتاز قانون داں بابر اعوان سے مشاورت۔

پک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق

پیٹرول سے بھری پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں تصادم ہوا جس کے باعث بس اور پک اپ میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ٹاپ اسٹوریز