قومی اسمبلی میں 2 جیالوں کا اضافہ باعث اطمینان ہے، آصف علی زرداری

ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا ہے، سابق صدر

لانگ مارچ ہوگا،تیاری مکمل،شہباز،رانا الٹے لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکتے، عمران خان

حکمت عملی کسی کو پتہ نہیں،لندن میں بیٹھ کر باپ بیٹی نے کہا ہم پر ظلم ہوا، پوچھتا ہوں کہ کس نے ظلم کیا؟

پاک جرمن وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس پر بھارتی ریمارکس مسترد

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق عالمی برادری کے خدشات دور کرے، ترجمان دفتر خارجہ

چیریٹی یا بھیک نہیں بلکہ انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان کوعالمی برادری اور عالمی اداروں کی مزید مددکی ضرورت ہوگی، وزیرخارجہ

اب ایمپائر کی انگلی نہیں اٹھے گی، بلاول بھٹو زرداری

نومبر سے متعلق فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، وزیر خارجہ

آصف علی زرداری کا علاج جاری ہے، مزید سرجری کی ضرورت نہیں ہے، بلاول بھٹو

گزشتہ روز چیئرمین پی پی پی کا دبئی سے آنے والی ڈاکٹروں کی 3رکنی ٹیم نے معائنہ کیا تھا

امریکی وزیر خارجہ کو پاک چین تعلقات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، بلاول بھٹو

اگر میں چین سے بات کروں گا تو وہ میرے اور چین کے درمیان بات چیت ہو گی۔وزیر خارجہ

امریکہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 10ملین ڈالر امداد کا اعلان

سیلاب سے جلدی نہ نمٹا گیا تو اس کے طویل اثرات ہوں گے، انٹونی بلنکن

ٹاپ اسٹوریز