میکسیکو سے چاول خریدنے والا وفد جون یا جولائی میں پاکستان آئے گا، مشیر تجارت

برآمدکنندگان تیاری کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ چاول برآمد کیے جاسکے،عبدالرزاق داؤد کا ٹوئٹ

کورونا کے باعث پاکستان کی برآمدات کو شدید دھچکا لگا، مشیر خزانہ

فیصلہ کیا ہے کہ جو صنعت اپنے ورکرز کو تنخواہ نہیں دے پارہی اسے 4 فیصد پر قرضہ دیا جائے گا، حفیظ شیخ

برآمدات بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، مشیر تجارت

دنیامیں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آئی ہیں، ایسے موقع پر حکومت بہت زیادہ محتاط ہے

ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کیلئے حکومت سے طویل المدتی پالیسی لانے کا مطالبہ

چئیرمین اپٹما عادل بشیر کا کہنا ہے کہ برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت دو سے تین سال کی پالیسی لے کر آئے

پاکستان کے تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

رواں سال جولائی تا اکتوبر کے دوران تجارتی خسارے میں 35.5 فیصد کمی واقع ہوئی

ٹاپ اسٹوریز