وزیراعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے، شہباز شریف

فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کافیصلہ

جلد سفارشات تیار کرکے وزیراعظم کو پیش کریں گے

امپورٹڈ حکومت گھبرا گئی ہے، علی زیدی

حکومت نے شیریں مزاری کو گرفتار کرکے تمام حدیں پار کر لیں، رہنما پی ٹی آئی

کابل: طالبان حکومت کا پہلا بجٹ منظور

طالبان کے منظور کردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔

آج عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہو گا، مریم اورنگزیب

عمران خان آج چوروں کو لوٹ مار کا لائسنس دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

عام آدمی کے کچن کا بجٹ دوگنا ہو گیا ہے، شہباز شریف

موجودہ حکومت عام آدمی کی زندگی اجیرن کرنے کا دوسرا نام ہے، مرکزی صدر ن لیگ

پنجاب: جیلوں کیلئے8.5 ارب روپے کےپیکج کا اعلان

جیلوں میں کیبل ٹی وی اور انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

حکومت نے ایک دھیلے کا بھی منصوبہ نہیں لگایا، شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں کبھی اس طرح کا مہنگائی کا طوفان نہیں آیا، قائد حزب اختلاف

40 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا پلان تیار

حکومت نے کامیاب پاکستان پروگرام 29 جولائی سے لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیراعظم صاحب! ڈنڈے سے ٹیکس نہیں لیا جا سکتا، بلاول بھٹو

عوام کو حکومت اور عمران خان پر اعتماد نہیں ہے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز