مغربی ہوائیں آج ملک میں داخل ہوں گی ، مزید بارشوں کا امکان
ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، درجنوں مکانات منہدم
کہوٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ، بلوچستان میں بجلی کے 100 سے زائد ٹاور گر گئے
ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، 24 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ
کئی نشیبی علاقے زیر آب ، شہریوں کے انخلاء کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، سیلاب کا الرٹ جاری
ملک بھر میں کل سے 10 جولائی تک بارشیں ہو سکتی ہیں ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش
سیکٹر جی-6، ایف-8، آئی-10، بہارہ کہو، ترنول اور بلیو ایریا میں وقفے وقفے سے بارش، گرمی کی شدت میں نمایاں کمی
جڑواں شہروں میں ہلکی اور اٹک میں موسلا دھار بارش
وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز اور اٹک کے متعدد علاقوں میں تیزبارش کا سلسلہ جاری
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
ملیر، گڈاپ، گلشن اقبال، صفورہ، گلشن حدید سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی کی سطح بلند ، نشیبی علاقے زیر آب
رواں سال مون سون سیزن میں معمول سے 25 فیصد زائد بارشیں برسنے کے امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
جیکب آباد میں درجہ حرارت 51، بہاولنگر، تربت، لسبیلہ ، سبی اور موہنجو داڑو میں 49 سینٹی گریڈ رہا
گرمی کی لہر برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بادل برسنے کا امکان
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں ، محکمہ موسمیات
گرمی کی شدت برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان
سبی میں درجہ حرارت 50 ، نوابشاہ ، 49 اور دادو میں 48 ڈگری تک جا سکتا ہے ، محکمہ موسمیات
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گجرات سے گرفتار
تحقیقات کے بعد نام سامنے آنے پر سعید سنیارا کو وزرات داخلہ کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا
اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
پنجاب اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
موسم خشک اور گرم رہے گا ، کئی شہروں میں بارش کا امکان
خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے ، محکمہ موسمیات
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
سیالکوٹ، شورکوٹ، میانوالی اورگردونواح میں بارش سے موسم خوشگوارہو گیا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش
وفاقی دارالحکومت میں 15،14 اور16 مارچ کے دوران موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ تک جاری رہنے کا امکان
آزاد کشمیر میں برفباری ، لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ نیلم بند
پشاور میں بارش کا سلسلہ جاری ، دیگر شہروں میں بھی بادل برسنے کا امکان
اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ، محکمہ موسمیات

