افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ، 18افغان فوجی ہلاک

عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپیں افغان صوبے بادغیس میں  اہم طالبان کمانڈر کی گرفتاری کے لئے ریڈ کے دوران شروع ہوئیں۔

ٹاپ اسٹوریز