سانحہ مری: جاں بحق اے ایس آئی اور اہل خانہ کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ میں صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس، حنیف عباسی اور ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری سمیت علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

گوجرانوالہ: نوجوان لڑکی پر سرعام تشدد کرنے والا اے ایس آئی گرفتار

اے ایس آئی علی اکبر بغیرلیڈی پولیس کے آیا اور اس نے خاتون کوتھپڑوں اور جوتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا

ٹاپ اسٹوریز