اردو زبان کی ترویج: پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ کے احکامات نظرانداز کر رہی ہے
۔ پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی سرکار نے اردو میں قانون سازی کو نہیں اپنایااور اسمبلی میں پیش ہونے والے قانونی مسودہ جات انگریزی زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔