الیکشن کمیشن: سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی جاری

الیکشن کمیشن نے مالی سال 2018/19  کیلئے پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ 

سینیٹ کے نئے چیئرمین کے لئے نمبر گیم کیا ہے؟

104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103  ہے۔ چیئرمین کی نشست  کے لیے53 ارکان کی حمایت درکارہے۔ 

قومی اسمبلی، ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، حماد اظہر

434 کھرب 77 ارب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔ 

سینیٹ نے 171 بجٹ سفارشات میں سے 154متفقہ طور پر منظور کرلیں

ایوان بالا نے سفارش کی ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ( ایچ ای سی) کا بجٹ 70 ارب روپے کیا جائے۔

پاکستان نے گزشتہ دس برس میں کتنے پی ایچ ڈی اسکالر پیدا کیے؟

اس اہم ترین سوال کا جواب پاکستان کے ایوان بالا(سینیٹ )کے توسط سے سامنے آگیاہے۔ 

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں بھی دیا جاسکے گا، سینیٹ میں قرارداد منظور

سی ایس ایس امتحان میں انگریزی کے ساتھ اردو کے آپشن کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔

مہنگائی میں کمی آرہی ہے، حماد اظہرکادعویٰ

امسال حکومت کو ریکارڈ 9.2 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔ پاکستان آئندہ پانچ سالوں میں 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرے گا۔

2018ء  میں بچوں کے ساتھ  زیادتی کے 3 ہزار 832 کسیز سامنے آئے، سینیٹ رپورٹ

پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پربنائی گئی ایوان بالا( سینیٹ )کی خصوصی کمیٹی کی رپورٹ ایوان  میں پیش کردی گئی ہے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے پر آمادہ

شاہ محمود قریشی نے ایوان بالا کو آگاہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کےلئے امریکہ کو درخواست کی گئی ہے۔

رواں مالی سال کے دوران 600ارب روپے سپلیمنٹری گرانٹ کے طور پر جاری کئےجانے کا انکشاف

یہ انکشاف پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آج سینیٹ کے اجلاس میں اس وقت کیا جب انہوں نے آئین کے آرٹیکل 84میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش  کیا۔

ٹاپ اسٹوریز