ایم ایل ون کی ساری فنانسنگ چینی کرنسی میں حاصل کرنا ہوگی، چین
اس وقت مسافر ٹرینیں نہیں چلا سکتے، لوگوں کی جانوں کے ساتھ نہیں کھیل سکتے
شیخ رشید احمد سے پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیرنونگ رونگ نے ملاقات کی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا جو چاہتے ہیں وہ انہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے نہیں ملے گا۔
راجہ ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نےایٹمی دھماکےکی حمایت کی، اس وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے ملک سے باہر جانا پڑا، وزیر ریلوے
ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر گامزن ہے کیوں کہ میری نیت ٹھیک ہے۔
ایم ایل ون مکمل ہونے کے بعد کراچی سے پشاور کا سفر 8 گھنٹے میں ہوگا، عمران خان
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر کی قیمت پرایم ایل ون بنانے نہیں دیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اپنی بات پھر دہرائی کہ وزارت ریلوے میں دس ہزار نئی بھرتیاں کررہے ہیں، تمام نوکریاں قرعہ اندازی کے تحت دیں گے۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آج پاکستان میں ریلوے کی تاریخ کا بڑا دن ہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی مسائل کو حل کریں گے۔










