پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے درمیان پہلے دن کے مذاکرات ختم

پاکستان کا 15رکنی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں ایف اے ٹی ایف حکام سے مذاکرات کر رہا ہے

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کی تیاریاں مکمل

ایف اے ٹی ایف کا آج شروع ہونے والا اجلاس13 سمتبر تک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں جاری رہے گا

عالمی برداری مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات پہنچائے، شیریں مزاری

شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو کیا ہے اسے دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔

بھارت کی عالمی سطح پر سبکی: ایف اے ٹی ایف نے بلیک لسٹ کا ذکر تک نہیں کیا

قانونی طریقہ کار کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا ایشیا پیسفک گروپ پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کا اختیارہی نہیں رکھتا ہے۔

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا درجہ کم کرانے کی بھارتی کوششیں ناکام

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا پیسیفک گروپ کسی ملک کو بلیک لسٹ کرنے کا اختیار نہیں رکھتا

دہشت گردوں کے معاونین کے خلاف کارروائی تیز، ایف اے ٹی ایف میں رپورٹ پیش

پاکستان نے اگست 2019 تک دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 707 کیسز درج کئے

گرے فہرست سے نام نکالنے کا معاملہ، پاکستان کے اقدامات بہترین قرار

ایشیاء بحرالکاہل گروپ کے تمام ارکان نے پاکستان کی بھرپور حمایت کر دی، ذرائع

حکومت مالی اخراجات کم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، مشیر خزانہ

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ایلس ویلز نے وفد کے ہمراہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات کی۔

پاکستان  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو پیش رفت رپورٹ گیارہ اگست کو جمع کرائے گا

وفاقی وزیر حما داظہر کی زیر صدارت اجلاس میں رپورٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

بلوچستان حکومت کا غیر رجسٹرڈ این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عملدارآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز