پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سے متعلق منفی پروپیگنڈا ،6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

انکوائری ٹیم سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگینڈا مہم کے معاملے پر تحقیقات کرے گی

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد منفی سوشل میڈیا مہم کی تحقیات کیلئے انکوائری ٹیم تشکیل

انکوائری ٹیم کی سربراہی ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم محمد جعفر کریں گے۔

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا

الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں نامزد چار ملازمین کو طلب کیا گیا جن میں سے تین نے اپنے ابتدائی بیانات قلمبند کرا دیے ۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کیخلاف کارروائی ہو گی، حنیف عباسی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد ثابت ہو گیا کہ عمران خان صادق اور امین نہیں ہیں۔

پی ٹی آئی وزیراعظم کی ویڈیو کی ایڈیٹنگ میں مصروف ہے، مریم اورنگزیب

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیو کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بھجوا دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

شہباز شریف کا بیٹا اشتہاری قرار، وزیر اعظم کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم

عدالت نے شریک ملزم مقصود کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تفصیل بھی مانگ لی۔

پی ٹی آئی کارکنان بدتمیزی کریں، ویڈیو بنائیں، ہاتھا پائی کریں، دفاع کریں، رانا ثنا اللہ

بد تمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، وفاقی وزیر داخلہ کا اعلان

لاہور: ڈیبٹ کارڈز کو ہیک کر کے اکائونٹ سے پیسے نکلوانے والا گروہ سرگرم

ایف آئی اے اور پولیس حکام کی جانب سے تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

ہوشیار، خبردار، سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز، ایف آئی اے کا سخت ایکشن پلان

ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں پر قید اور جرمانہ کیا جائے گا، ایف آئی اے

ایف آئی اے ملزم شہباز شریف تبادلے کر رہے ہیں، عدالتوں کو نوٹس لینا چاہیے: فواد چودھری

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے، عوام غلاموں کو مسترد کردیں گے، سابق وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز