ایران کیخلاف طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہد ہ ختم کر کے غلطی کی تھی۔

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے، امریکی سفیر

ایران ایسے مطالبات کر رہا ہے جن کا تعلق جوہری معاہدے سے نہیں، راب میلی

ایران میں ریت کا طوفان، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

اپریل سے اب تک یہ تہران اور نواحی علاقوں میں آنے والا اپنی نوعیت کا چوتھا طوفان ہے

ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ، 5افراد ہلاک

زلزلے کا مرکز ایران کے جنوبی ساحلی علاقے کی بندرگاہ لنگا تھا

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے جھک گیا، بھیک مانگتا رہا، نیا بناتے بناتے پرانا بھی خراب کر گیا: بلاول

امریکہ سے صرف تجارت پر بات کی ہے کیونکہ ہم بھیک نہیں تجارت چاہتے ہیں، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ کا جلسہ عام سے خطاب

پاکستان کا ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا معاہدہ

معاہدے کے تحت منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر

وزیر خارجہ بلاول بھٹو تہران پہنچ گئے

دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کرینگے

ایران ٹرین حادثہ، 17 افراد ہلاک، 50 زخمی

رین مشہد سے یزد جارہی تھی جب پٹری سے اتر کر کرین سے جاٹکرائی

ایران: زیرِزمین ڈرون بیس کی میڈیا پر نمائش

 آسمان سے زمین پر مار کرنے والا یہ میزائل امریکی ہل فائر میزائل کے برابر ہے۔

ایران کے لیے ایٹمی ہتھیار بنانا چند ہفتوں کا معاملہ ہوگا، امریکہ

پچھلے کچھ عرصے میں  ایران نے اپنے جوہری پروگرام کی رفتار بڑھا دی ہے۔

ایران اورسعودی عرب کے مذاکرات عراق میں بحال ہوگئے

21اپریل سے تہران اور ریاض کے نمائندوں کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔

ایرانی جنرل پر حملہ، باڈی گارڈ مارا گیا

حملے کے نتیجے میں ایرانی جنرل حسین الماسی بچ گئے

ایران کی مزید امریکی آفیشلز پر پابندیاں

سابق آرمی چیف آف سٹاف جارج کیسی اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے اٹارنی جنرل روڈی جولیانی بھی شامل

سزائے موت کا قیدی 18 سال بعد رہائی کی خبر ملنے پر ہلاک

55 سالہ قیدی اکبر نے عدالت میں رحم کی اپیل دائر کر رکھی تھی۔

ایران کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا

بھارت حجاب تنازعہ: ایرانی طلبا کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

طلبا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف ایران مذمتی بیان جاری کرے

ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب

موجودہ بنیادی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ خواہش کا اظہار کرنا ہو گا، سعودی وزیر خارجہ

ایران کا لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل چودہ سو پچاس کلومیٹر تک ہدف کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغاز

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp