پنڈی بھٹیاں: بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ماں گرفتار

خاتون نے اپنے 14 سالہ بیٹے کو پڑھائی نہ کرنے پر پہلے راڈ سے  تشدد کا نشانہ بنایا لیکن جب اس کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو اسے رسیوں سے باندھ کر کمرے میں بند کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز