نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کا امریکی قونصلر سے رابطہ

ظاہرجعفر کا امریکی قونصلر سے ٹیلی فونک گفتگو کا دورانیہ تقریباً 25منٹ تک رہا

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں چیک اپ

پولیس حکام نےملزم ظاہر جعفر کا طبی معائنہ کرانے کے بعد اسے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے

عدالت نے وزارت صحت کو چاروں صوبوں میں قیدیوں کے لیے خصوصی میڈیکل بورڈز بھی قائم کرنے کی ہدایت کی

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کی صحت کی تشویش ناک حالت کو حکومت کی جانب سے چھپایا جا رہا ہے۔

پی پی پی کا زرداری کے علاج کیلئے نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ

نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ سرکاری ڈاکٹرز کی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کا خط

نواز شریف اور زرداری کے بعد شاہد خاقان عباسی کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم کے گردے اور مثانے میں پتھری کی شکایت ہے۔ میڈیکل بورڈ نے ان کا ہرنیے کا آپریشن کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔

فریال تالپور نااہلی کا معاملہ: الیکشن کمیشن نے 4 نومبر کو سماعت مقرر کردی

نااہلی کے لئے درخواست تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ارسلان تاج، رابعہ اظفر نے جمع کرائی ہے

نیب فریال تالپور کو جیل لے جانا بھول گئی

فرتال تالپور ذاتی گاڑی میں ائرپورٹ سے اڈیالہ جیل روانہ ہوئیں۔

سابق صدر کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے،پیپلزپارٹی

سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ایک بھی ایسا کیس نہیں کہ صدر زرداری کا براہ راست لنک ہو۔ سابق صدر 68دن نیب کی حراست میں رہے مگر کچھ نہیں نکلا۔

سابق صدر آصف زرداری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سابق صدر زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کرنا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز