آرمی ایکٹ پر قائد حزب اختلاف نے اعتماد میں نہیں لیا، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام جلد سڑکوں پر ہوں گے جس سے حکمرانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم پر پارلیمانی طریقہ اپنانا ہماری کامیابی ہے، بلاول

ہم جو کر سکتے تھے کیا اس زیادہ ہمارے اختیار میں نہیں تھا، چیئرمین بلاول

پیپلزپارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن نے حمایت کے فیصلے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا، بلاول

عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور شروع کردیا

آرمی ایکٹ میں ترمیم کرنا ہوگی آئین میں نہیں اور اس کے لیے موجود ارکان کی اکثریت درکار ہوگی، حکومتی ذرائع

آرمی  ایکٹ میں ترمیم، مسودے کی تیاری کیلئے پس پردہ رابطوں کا آغاز

وزارت دفاع اور قانون نے ترمیمی مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔

اداروں کو اختیارات کی لڑائی نہیں لڑنی چاہیے، فواد چوہدری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ اور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ہمیشہ اداروں کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر

آرمی ایکٹ میں ترمیم کی قیاس آرائیاں بے بنیاد قرار

ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہا کہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز