ہمارے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مریم نواز کا انکشاف

کچھ کالز کو ثبوت کے طور پر ریکارڈ کر لیا گیا ہے، مریم نواز

بھارت کا پاکستان کیخلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف

تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرایا جائے گا، ذرائع

بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، نیپالی وزیراعظم

نیپالی وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے ہٹانے کے منصوبے پر عمل پارلیمان کے ذریعے کروایا جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان کو آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھجوا دی گئی

رپورٹ میں آٹا بحران پیدا کرنے کے ذمہ دار بیورو کریٹس اور سیاسی شخصیات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔

پنجاب کی 57 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہونے کا انکشاف

رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 6 کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد مناسب صفائی کی بنیادی ترین سہولت سے ہی محروم نکلے۔

پنجاب کے پولیس افسران کا جرائم پیشہ افراد سے رشوت لینے کا انکشاف

پولیس افسران جرائم پیشہ افراد سے رشوت لینے کے بعد کروڑ پتی بن گئے۔

ساتھی اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی، ریما

اداکارہ کے بارے میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ وہ کون ہیں اور آج کل کیا کر رہی ہیں، معروف اداکارہ

حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے

نون لیگ حکومت کے ہیلتھ کارڈز پر سہولت میسر نہ ہونے کا انکشاف

لاہور: مسلم لیگ نون حکومت کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ حکومت نے ہیلتھ کارڈز تو جاری کیے

ٹاپ اسٹوریز