عدالت کے اطراف میں سکیورٹی انتہائی سخت اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند
انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا بھر میں 71 کروڑ افراد متاثر ہوئے، رپورٹ
بھارتی انٹرنیٹ کمپنی کے مطابق انٹرنیٹ فائیو جی سروس ملک کے 8 شہروں میں فوری طور پر فراہم کر دی جائے گی۔
رات بھر ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔
انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث صبح 7 بجے کے قریب معطل ہو گئی تھی۔
پی ٹی اے اب غیر اخلاقی ویب سائٹس کو از خود بلاک کرسکے گا
بھارتی پولیس نے 250 افراد کو ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ہے، پی ٹی اے
یوکرین کے وزیر برائے ٹرانسفارمیشن نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ کی فراہمی کی درخواست کی تھی
سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی
دنیا کی 37 فیصد آبادی یعنی 2.9 ارب افراد اب بھی آف لائن ہیں جب کہ 2021 میں ریکارڈ 4.9 ارب افراد نے انٹرنیٹ استعمال کیا ہے۔
خندقیں تاحال نہیں بھری گئیں اور راستے بلاک ہیں
ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق فالٹ والی کیبلز کی نشاندہی کرلی گئی ہے
25 ہزارکلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی ہے۔
چین کے ریگولیٹرز ٹیکنالوجی، تعلیم اور تفریح تک کئی شعبوں کی سخت نگرانی کے ساتھ معاشرے پر کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، رپورٹ













