کورونا وائرس: دنیا بھر میں 57 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں 24 لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد موذی وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ہیں

شہباز شریف کے میڈیا ایڈوائزر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا وائرس کے مریض نے شہبازشریف کے ساتھ نمازعید ادا کی تھی

کورونا وائرس: امریکہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد1 لاکھ سے بڑھ گئی

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض ہیں جہاں تعداد3 لاکھ 60 ہزار سے بڑھ چکی ہے اور23283 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

پاکستان میں کوروناسے59ہزار151افرادمتاثر،1225 جاں بحق

گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور پر 19 ہزار142 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں

سندھ میں کوروناوائرس کے573 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے باعث مزید 5افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ248 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

کورونا وائرس:پاکستان میں 1197 افراد جاں بحق،57 ہزار 705 متاثر

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں جہاں تعداد 22 ہزار 934 تک پہنچ گئی ہے۔

سندھ:24گھنٹوں میں صرف2اموات، نئےکوروناکیسزکی تعدادصحتیاب ہونے والوں سےکم ہوگئی

سندھ کے مختلف اسپتالوں میں اس وقت کورونا کے 14ہزار592مریض زیر علاج ہیں جن میں سے46 وینٹی لیٹر پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

عمان میں پھنسے170پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

عمان سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کی طبی جانچ اور اسکریننگ کی ہے

سندھ میں کوروناکیسزکی تعداد 22 ہزار491 ہوگئی

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 703کیسز رپورٹ ہوئے اور مریضوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 823 ہوگئی ہے

سندھ میں 788 بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وبا ایک خطرناک حقیقت ہے اور لاپرواہی برتنے والے اس متاثر ہوسکتے ہیں، بچوں کو کسی اور نے نہیں ہم نے خود متاثر کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز