امن دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان استحکام کے بعد دائمی امن کی جانب گامزن ہے۔

سیکیورٹی اداروں نے امن دشمنوں کو شکست دی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے موقع پر ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز