وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات ، تعاون بڑھانے پر اتفاق
شہباز شریف کا بھارت کیساتھ جنگ میں حمایت پر الہام علیوف کا شکریہ
پاکستان کو آذربائیجان رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا، معاہدہ طے پا گیا
آذربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں تعاون کرے گا، صدر الہام علیوف اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق