آج کشمیر میں ہر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ کیا بٹوارے کے بعد بھارت سے جا ملنے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی کا انٹرویو
پہاڑی طوطے، مارخور، مور ، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا ممی اس میوزیم کا حصہ ہے جو وادیٔ مہران میں پایا جاتاہے۔
اقوام متحدہ کا ترکی اور دیگر فورسز کے ہمراہ مل کر جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق انکشافات کا سلسلہ جاری رہا۔
وزیر اعظم عمران خان نے اہم سفارتی عہدوں پر نئی تقرریوں کی منظوری دے دی۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم کو درپیش مسائل اور مشکلات میں مایوس نہیں ہونے دیں گے۔
’ایسا وزیراعظم صرف عمران خان ہی ہے جو اقوام متحدہ میں جا کر اپنی خوبصورت زبان ’اردو‘ میں بات کرتا ہے۔‘
عمران خان طاہرالقادری کی طرح ملک کی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے کر چھوڑ دیں، احسن اقبال
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب کیا اور عالم اسلام نے وزیراعظم کی تقریر کو سراہا، شیخ رشید احمد
اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر عمران خان کی تقریر کی ویڈیو چار لاکھ 58 ہزار مرتبہ دیکھی جاچکی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سری نگر میں 23 مقامات پر احتجاج کیے گئے، بھارتی میڈیا
’بھارت کی فوج پاکستان سے جنگ لڑنا نہیں چاہتی‘
وزیراعظم سعودی ولی عہد کےخصوصی طیارے پروطن واپسی کےلیےآ رہےتھے۔
مسحورکن، پر اثر اور سحرانگیز تقریر آخر لکھی کس نے ہے؟
کشمیری خواتین نے مودی کی تصویر پر جوتوں کی بارش کر دی
جنگ ہوئی تو ایٹمی ہوگی یہ دھمکی نہیں وارننگ ہے، وزیراعظم














