پوسٹ میں لکھا تھا کہ کمپنی جی میل کے متعلق ایک اہم معلومات شیئر کرنا چاہتی ہے۔
میں اپنے ذرائع سے یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ پاک فوج کے اہلکاروں نے کھانے کیلئے کیا منگوایا، بھارتی اینکر
لیونل میسی کے نجی طیارے کو ارجنٹائن کے ائرپورٹ پر روک لیا گیا۔
پرناب مکھرجی کی بیٹی اور کانگریس لیڈر شرمشٹھا مکھرجی نے ٹویٹ میں بتایا کہ ان کے والد کی موت کی جو افواہ اڑائی جارہی ہے، وہ بالکل جھوٹ ہے
محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کو جھوٹ قرار دیا تھا۔
پی ایس او کے دیگر 22 ٹرمینل سے پٹرول کی فراہمی بنا کسی بھی تعطل کے جاری ہے، ترجمان کی بات چیت
میرے مرنے کی خبریں فیس بک پر میرے اور ملک دشمن عناصر لگا رہے ہیں۔ ممتاز ایٹمی سائنسدان کا اہل وطن کے نام پیغام
مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی، بابربن عطا
خیر و عافیت سے ہوں اور انشااللہ طے شدہ پروگرام کے تحت دبئی میں 13 اپریل کو ہونے والے شو میں شرکت کروں گا۔








