القاعدہ امریکا پر جلد حملہ کر سکتا ہے، امریکی حکام

امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے مطابق افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد القاعدہ کا خطرہ بڑھ گیا

طالبان حکمران بن چکے، امریکہ بڑا ہے، دل بھی بڑا کرے، افغان وزیر خارجہ

 امریکہ 20 سال تک تنازعہ کے ذریعے کچھ حاصل نہیں کرسکا، آئندہ بھی ایسا ممکن نہیں۔

امریکی کتوں کو نیا گھر مل گیا

کابل ائیرپورٹ پر رہ جانے والے امریکی تربیت یافتہ کتوں کو سیکورٹی کمپنی نے سنبھال لیا

وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے، امریکا

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کے خلاف بھی رہا، انٹونی بلنکن

امن ہو گیا تو سی پیک رابطے افغانستان تک بڑھنے کی امید ہے، مواقع پیدا ہونگے: خالد منصور

فیصل آباد خصوصی اکنامک زون میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں نے زمین لیز پر نہیں بلکہ ملکیتی بنیادوں پر لی ہے، معاون خصوصی برائے سی پیک

جھوٹا بھارت: ابھی زندہ ہوں، ملا عبدالغنی برادر

میری موت کی خبریں میڈیا میں شائع کی گئیں ہیں جو صرف ایک جھوٹا پروپیگنڈا ہے،نائب وزیر اعظم افغانستان

سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے 6 ملین ڈالر اور سونے کی اینٹیں برآمد

افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح  فرار ہو گئے ہیں جب کہ احمد مسعود بھی منظر سے غائب ہیں

روس کا افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا اعلان

جلد خوراک اور طبی امداد بھیجیں گے، روسی وزارت خارجہ

ٹاپ اسٹوریز