ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں توسیع

ووٹروں کی تصدیق کا عمل اب 31 دسمبر 2021 تک جاری رہے گا، الیکشن کمیشن

پاکستان افغان معاملے پر عالمی برادری کیساتھ رابطے میں ہے، عسکری حکام

عسکری حکام نے پارلیمانی قیادت کو قومی سلامتی امور پر بریفنگ دی۔

پشاور کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

مذکورہ علاقوں میں غیرضروری نقل وحرکت پر پابندی رہے گی، اعلامیہ

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وز یراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل انیٹلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ 

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے 31 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا گیا، اعلامیہ

پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام درست سمت میں گامزن قرار

اصلاحاتی پروگرام کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں اعتراف

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس ملتوی

گزشتہ روز طویل ترین کورکمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا تھا

وزیر اعظم کی شاہی جوڑے سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیر اعظم نے مہمانوں کو خطے کی صورتحال اور پاکستانی نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

پاکستان اور چین کے درمیان سماجی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔

بھارت کو جواب لازمی دیا جائے گا، شاہ محمود

بھارت سے نمٹنے کیلئے پاکستان سیاسی، عسکری اور سفارتی تیاری کر رہا ہے، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز