معروف اداکارہ ذہین طاہرہ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل

’خدا کی بستی‘ جیسے عالمی شہرت یافتہ ٹی وی ڈرامے سے اپنی منفرد شناخت بنانے والی ذہین طاہرہ کو گزشتہ روز دل کا دورہ  پـڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

سیب کے برابر وزن والی بچی کی کہانی

نرس ایما وائسٹ کا کہنا ہے کہ سیبی پیدا ہونے کے وقت اس قدر چھوٹی تھی کہ اسے بمشکل بستر پر دیکھا جا سکتا تھا اور اس کا وزن بچوں کے جوس کے ڈبے کے برابر تھا۔

عمران خان کا اسپتالوں اور تھانے کا اچانک دورہ

وزیر اعظم کو اپنے درمیان پا کر اسپتال میں موجود لواحقین نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔

کرکٹر آصف علی کی بیٹی نور فاطمہ کی نماز جنازہ ادا

دو سالہ نور فاطمہ کا انتقال دوران علاج تین دن قبل امریکہ کے ایک اسپتال میں ہوا تھا۔ معصوم بچی کینسر کے چوتھے اسٹیج کے مرض میں مبتلا تھی۔

نشوا کیس: والد کی اسپتال انتظامیہ سے مصالحت

ذرائع کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے نشوا کے والد کی تمام شرائط تسلیم کیں جس کے بعد وہ کیس واپس لینے پر رضامند ہوئے۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان انتقال کرگئے

پروفیسر ڈاکٹراجمل خان کو ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز، نمایاں قومی پروفیسر اور2008 میں نمایاں سائنسدان کےاعزازات سے بھی نوازا گیا۔

نشوا ہلاکت کیس کے اہم ملزمان فرار

کراچی کی سٹی کورٹ میں آج معاملے کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی۔

نوشہرو فیروز: مسافر کوچ الٹنے سے تین جاں بحق ،20 زخمی

حادثے کی وجہ اب تک کی تحقیات کے مطابق ڈرائیور کو نیند آجانا سامنے آئی ہے تاہم اس ضمن میں مزید تفتیش و تحقیق کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہنا ممکن ہو گا۔

ڈرون نے گردے کے مریض کی جان بچا لی

گردے کو ڈرون کے ذریعے ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا۔

کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کو مشکلات

صحت کے شعبے میں کیے گئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

ٹاپ اسٹوریز