فواداحمد کی جلد صحت یابی کیلے دعاگو ہیں، ترجمان اسلام آبادیونائیٹڈ
پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ پانچ سیزنز کے دوران اسلام آباد یونائٹیڈ نے سب سے زیادہ میچز جیت رکھے ہیں۔
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے 184 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
اس بار میں ایک منفرد انداز میں دکھائی دوں گا، رومان رائیس
اس مرتبہ پی ایس ایل پاکستان کے چار بین الاقوامی میدانوں پر ہونے جارہا ہے۔ وسیم خان
پاکستان کے لوگ بہت ملنسار اور مہمان نواز ہیں، اسمتھ پٹیل
یونائٹیڈ کی جانب سے لیوک رونچی نے 67 اور سمتھ پٹیل نے ناقابل شکست 45 رنز اسکور کئے
پی ایس ایل کی ٹیمیں 18 اور 19 فروری کو آرام کریں گے جب کہ 20 فروری کو چوتھے سیزن کا اگلا میچ کھیلا جائے گا۔
تجربہ کار بلے باز شین واٹسن کی شاندار نصف سینچری کی بدولت کوئٹہ مطلوبہ ہدف با آسانی سے حاصل کرنے میں کامیاب رہا








