ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلنڈر 343 روپے مہنگا

 ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 29 روپے 10 پیسے فی کلو گرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی تجاویز

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں کمی

گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقررکی گئی جو کہ اپریل میں 1718 روپے 59 پیسے کا تھا۔

سی این جی: جنوری کیلئے لوڈ مینجمنٹ پلان جاری

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز