امریکی صدر کی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

کسی بھی صورت یوکرین میں امریکی فوجی نہیں بھیجیں گے، جوبائیڈن

یوکرین پر حملے کیا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکی صدر

اگر روس حملہ کرتا ہے تو اقتصادی پابندیاں عائد کریں گے، جوبائیڈن

روس یوکرین پر آئندہ چند ہفتوں میں حملہ کرسکتا ہے، امریکی دعویٰ

امریکی حکام نے اپنے الزامات کے حوالے سے کوئی شواہد پیش نہیں کیے۔

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ، 5 گارڈز ہلاک

فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے دوران پیش آیا

روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

یوکرین کے مسئلے کا مستقل حل ایک اجلاس سے نہیں نکالا جاسکتا, روسی مشیر

یوکرین میں سرکاری اداروں کی ویب سائٹ پر سائبر حملے

سائبر حملے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر بھی کیے گئے۔

یوکرین: کابینہ نے قومی فٹبال ٹیم کی جرسیاں پہن لیں

فٹبال یوروکپ کا بخار سیاسی ایوانوں تک جاپہنچا۔

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

طیارہ یونیورسٹی سے کیڈٹس کو لے کر جا رہا تھا، سرکاری حکام

فوجی تربیت سے بچنے کے لیے 24 سالہ طالبعلم 81 سالہ دلہن لے آیا

لازمی فوجی تربیت سے صرف اس شخص کو استشنیٰ مل سکتا ہے جس کی اہلیہ کی تیمارداری ضروری ہو۔

ملائشین ایئرلائن کے طیارے کو گرانے کا الزام، تین روسی باشندوں پر مقدمہ چلےگا

اس حوالے سے بننے والے تحقیقاتی ٹیم نے تین روسی اور ایک یوکرینی باشندے پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز