دنیا بھر میں اب تک ایک کروڑ 95 لاکھ 90 ہزار 209 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔
کتابچے میں طلبا کے لیے دلچسپ مشقیں بھی رکھی گئی ہیں۔
امریکی صدارتی امیدوار نے کہا کہ ہمیں کورونا ویکسین کی ضرورت ہے وہ اگر کل مل جائے تو کل ہی لے لیں گے۔
ملک میں کورونا کے مزید 330 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
اگلے تین سال تک کورونا کہیں نہیں جا رہا ہے اور اس کی ویکسین میں بھی کافی وقت درکار ہے، جرمن سائنسدان
کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم کافی عرصہ تک رکی رہیں جس کے باعث پولیو وائرس کے کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب
فرزند زرداری نے کورونا کے دوران جو راشن بانٹا اسے قوم اب تک تلاش کر رہی ہے، وفاقی وزیر
سندھ میں کورونا کے 139 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 15 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ
بھارت میں کورونا کیسز 41 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئے ہیں