انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 157.35 سے کم ہوکر 157.30 روپے پر فروخت ہورہا ہے، فاریکس ڈیلرز

مصطفیٰ کمال کی تین ماہ میں کراچی کو صاف کرنے کی پیشکش

جو کہتا ہے کراچی صاف نہیں ہو سکتا وہ نااہل اور بدعنوان ہے، سابق میئر کراچی

نصرت سحر عباسی کے بلاول پر طنز کے تیر

جس طرح بیان دیا گیا کہ ’بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے‘ اب کوئی بیان دے کہ جب بارش آتی ہے تو مکھیاں بھی آتی ہیں، رکن سندھ اسمبلی

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور بھکر میں 43 جبکہ تربت میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.80 روپے میں فروخت ہوا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے اضافہ

سونےکی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 550 روپے ہوگئی

کراچی میں صفائی سے متعلق وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کراچی کی صفائی کے حوالےسےاہم اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھا

عمران خان نے کراچی میں گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز بڑھانے کی ہدایت کردی

ماضی کی بد انتظامی نے کراچی کے مکینوں کی زندگیوں کو اجیرن بنایا جس کا مکمل تدارک ضروری ہے۔ علی حیدر زیدی کو ہدایت

ملک میں بعض مقامات پر بارش کا امکان

آج شام یا رات میں گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت 158 روپے 90 پیسے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز