ڈرون گرانے کا معاملہ: ’ایران نے بڑی غلطی کردی‘

فوجی ڈرون گرائے جانے کے معاملے پر ایران کی جانب سے غلطی سرزد ہوئی ہے، امریکی صدر۔

ٹرمپ نے حریفوں کو بائیں بازو کا شدت پسند ہجوم قرار دے دیا

امریکی صدر نے خبردار کیا کہ 2020 میں کسی بھی ڈیموکریٹ کو ووٹ دینا شدت پسندانہ ’سوشلزم‘ کو پروان چڑھانے اور امریکی خواب کی تباہی کے مترادف ہوگا۔

ٹرمپ کی لندن کے میئر صادق خان کے خلاف زہر افشانی

برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے صدر ٹرمپ کے بیان کو انتہائی ’ناگوار‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ہلاک ہونے والے افراد کے المیے کو میئر پر تنقید کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے اڑن طشتریوں کے بارے میں زبان کھول دی

نیوی پائلٹس نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر انتہائی تیز رفتار میں اڑتے ہوئی کسی چیز کو دیکھا تاہم رفتار زیادہ ہونے کے سبب اس کی ساخت کے بارے میں مزید معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔

امریکہ: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، پائلٹ ہلاک

ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کا واقعہ نیویارک کے معروف علاقے ’مین ہیٹن‘ میں سیونتھ ایونیو پر پیش آیا۔

ایران:مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی نظام فوج کے سپرد

دفاعی نظام ’15 خرداد‘ دشمن کے جنگی طیاروں اور ڈرونز کو 120 کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی کا دعویٰ

امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

اگر یورپی یونین سے علیحدگی کے امور طے نہیں ہوتے ہیں تو برطانیہ نہ صرف بنا ڈیل کے علیحدہ ہوجائے بلکہ 50 ارب ڈالرز کی رقم دینے سے بھی معذرت کرلے۔ ٹرمپ کا مشورہ

میئر صادق خان نے امریکی صدر کو فاشسٹ قرار دے دیا

دنیا بھر میں دائیں بازو کی جماعتیں اٹھ رہی ہیں جو ہمارے 70 سالہ حقوق کے لئے کی گئی جدوجہد، آزادی اور ہماری لبرل جمہوری اقدار کے لئے ایک سنگین خطرہ ہیں

ٹرمپ کے داماد کشنر نے ’نیا اسرائیلی نقشہ‘ پیش کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نے کشنر سے ملاقات کے بعد امریکہ، روس اور اسرائیل کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس جون کے آخری ہفتے میں بلانے کا اعلان کردیا۔

جاپان: چاقو بردار کا حملہ، ایک طالبہ سمیت دو افراد جاں بحق

ٹوکیو کے جنوب میں واقع کاواساکی میں چاقو بردار نے اسکول جانے والے بچوں سمیت 17 افراد کو چاقو کے وار سے زخمی کیا اور پھر خود کو بھی ہلاک کرلیا۔

ٹاپ اسٹوریز