امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر تنقید

جو بائیڈن نے یقین دلایا کہ ان کی انتظامیہ میں مسلمانوں کو ہر شعبہ میں نمائندگی ملے گی۔

امریکی صدر کا دوا ساز کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ

امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے اور بہت جلد مزید کمی آئے گی۔

امریکی صدر نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دے دیا

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا لبنان کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون: صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر ٹرمپ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شاہ سلمان کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

اقتدار ملا تو امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم کروں گا، جوبائیڈن

امریکی صدراتی امید وار نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر عائد پابندی کا خاتمہ کروں گا

کورونا وائرس، امریکی صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکی صدر نے اپنے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کر دی۔

امریکی صدر کا شہریوں کو ماسک پہننے کا حکم دینے سے انکار

امریکی سائنسدان ڈاکٹرانتھونی فاوچی نے امریکی شہریوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دے دیا۔

چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ نے چین اور ڈبلیو ایچ او پر سخت تنقید کی۔

امریکی صدر نے ہانک کانگ کی ترجیحات کو ختم کرنے کا حکم دے دیا

امریکی صدر نے کورونا کو ایک مرتبہ پھر چینی وائرس قرار دے دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیا

انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ میں صرف اس لیے ماسک پہنوں گا کیوں کہ فوجیوں کی عیادت کیلئے اسپتال جا رہا ہوں اور باقاعدگی سے ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

ٹاپ اسٹوریز