چیف جسٹس گلزار احمد آج ریٹائر ہو جائیں گے
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں بطور چیف جسٹس 2 سال 10 دن اپنے فرائض انجام دیئے
جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں، حلف اٹھا لیا
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ہیں
ایف آئی اے تفتیش کے نام پر جال بچھا دیتا ہے کہ کتنی مچھلیاں آئیں گی، چیف جسٹس
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کوئی سہولت نہیں، لگتا ہےکہ یہ فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد
سانحہ اے پی ایس:حکومت نے وزیراعظم کے دستخطوں والی رپورٹ جمع کرانے کےلیے مہلت مانگ لی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہداء کے والدین سے وزیراعظم کی کمیٹی ایک ملاقات کر چکی ہے
کیا سینما، شادی ہال، اسکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں؟ چیف جسٹس
کسی ادارے کی غیر قانونی تعمیرات کو نہیں چھوڑ سکتے، چیف جسٹس گلزار احمد
سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لے کر نسلہ ٹاور گرائیں، چیف جسٹس
نسلہ ٹاور کے ساتھ تجوری ہائٹس کی بھی رپورٹ ساتھ لائیں۔ عدالت
کرک مندر حملہ کیس :ایک ماہ میں ملزمان سے رقم وصول کرنے کا حکم
اقلیتی برادری جتنا چاہے عبادت گاہ کو توسیع دے سکتی ہے، عدالت
ججز تقرری: وکلا کے احتجاج کے پیچھے اصل محرکات کیا ہیں؟ چیف جسٹس
بار کونسلز اور وکلاء کے لیے اب بھی دروازے کھلے ہیں، ججز تقرری کے معاملے پر آ کر مجھ سے بات چیت کریں، گلزار احمد
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب: جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج ہونگی؟
اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کو جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہونے والی نشست پر تعینات کیے جانے پہ غور ہو گا۔
این ڈی ایم اے کے پاس اربوں روپے آرہے ہیں کچھ پتہ نہیں رقم کہاں لگ رہی؟ چیف جسٹس
چین میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے کیوں خریداری کی گئی؟ چیف جسٹس گلزار احمد کا استفسار
’ ہر سیاسی جماعت کی عددی تعداد کے مطابق سینیٹ میں نمائندگی ہونی چاہیے‘
اگر کسی جماعت کی صوبائی اسمبلی میں دوممبرہوں وہ حلیف جماعتوں سے اتحاد قائم کر سکتی ہے۔چیف جسٹس
کیا اپوزیشن سینیٹ میں ووٹوں کی خرید وفروخت کو روکنا نہیں چاہتی؟ چیف جسٹس
اگر اپوزیشن موجودہ طریقہ کار بدلنا نہیں چاہتی تو مطلب ہے یہ ووٹوں کی خرید وفروخت کو روکنا نہیں چاہتی
نظام عدل میں جمہوری روایات کا فروغ ہماری ترجیح ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ وکلا کے مسائل حل کرنا ہماری ترجیح ہے
ریلوے حکام ٹریکٹر لیکر جائیں اور ساری تجاوزات گرا دیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں تصویروں سے لگتا ہے ریلوے کی ساری زمین پر تجاوزات ہیں
سپریم کورٹ کا ملک میں نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم
عدالت نے کرپشن کے مقدمات اور زیر التوا ریفرنسز کافیصلہ تین ماہ میں کرنے کی ہدایت بھی کی ہے
سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں،چیف جسٹس
اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں؟عدالت
ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئراسلام آباد عدالت طلب
سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ
چیف جسٹس گلزار احمد نے پہلی درخواست ہی مسترد کر دی
ہم اس معاملے پر ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس
جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
وہ پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس ہیں اور یکم فروری 2022کو ریٹائر ہوجائیں گے

