کل سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ٹیلی تھون کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
حلقہ این اے 24 میں حکومتی اتحاد کی جانب سے اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے، ان کی جان خطرے میں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
عدلیہ مخالف مہم سے لگتا ہے کہ پنجاب کے بعد مرکز بھی خطرے میں ہے، بابر اعوان کی پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس کو بریفنگ
بجٹ افراط زر اور اقتصادی ترقی کے مفروضوں پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
امریکہ کبھی نہیں چاہتا کہ پاکستان مستحکم ہو، آصف زرداری کو پیسوں کی بیماری ہے، پیسے دیکھ کر ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔
یہ جنگ لڑنی پڑے گی، طاقتور بڑے نہیں چھوٹے چور پکڑتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
لائٹنگ سمیت تمام انتظامات مکمل تھے ، طوفان کی وجہ لائٹ کے چند کھمبے گر گئے تھے۔
سازشی ٹولے کی واحد ترجیح این آ ر او 2 حاصل کرنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
اس سے زیادہ ‘نیوٹریلٹی’ کیا ہوگی کہ تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔
میں نے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرائی ہے کہ اس ملک میں کبھی طاقت وار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔
نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ میرے ساتھ اس جنگ میں شرکت کریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب
عمران خان نے خفیہ مراسلے کی تحقیقات کے لیے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔
انتخابات کے ذریعے عوام کو اپنے مستقبل کا موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف













