عمران خان کا سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کرنے کا اعلان

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کر دیے گئے، مرادسعید کا دعویٰ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کرنے کااعلان کیا ہے۔

سیلاب کی تباہ کاریاں دیکھ کر دکھ ہوا، پوری قوم اپنی توانائیاں متاثرین کیلئے وقف کرے، نواز شریف

ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ ہم بڑے امتحان سے گزر رہے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 2010 سے بڑا سیلاب اس وقت پاکستان میں آیا ہوا ہے، کل سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ٹیلی تھون کروں گا۔

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ یو اے ای سے پاکستان پہنچ گئی

ہم نیوز کے مطابق عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں اپیل کی ہے کہ پاکستان میں رہنے والے افراد اور بیرون ملک مقیم پاکستانی سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد کریں۔


متعلقہ خبریں