دونوں سربراہان نے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بات چیت کی۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہاں پر اختیارات کا مطلب صرف پیسے ہیں۔
نیب اپنے جواب میں چودھری برادران کا کوئی ایسا اثاثہ نہیں بتا سکا جو آمدن سے زیادہ ہو، ترجمان
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مولوی صاحبان اور پولیس چند قدموں پر کھڑے تھے لیکن لڑائی نہیں ہوئی، سربراہ ق لیگ
چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کے ملک سے باہر بھجوانے میں ان کا کردار ہے۔
صدر مسلم لیگ ق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک نواز شریف کا ہے، نواز شریف کے سامنے شہباز شریف زیرو ہیں۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے۔
نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا، چوہدری شجاعت حسین