چودھری شجاعت ، پرویز الہٰی کو پارٹی میں نہیں لیں گے ، عطاء تارڑ کا دعویٰ

عام اتنخابات پر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ  ایکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا ہے، ن لیگی رہنما

چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ مسترد

سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، الیکشن کمیشن

عمران خان کو اسمبلی میں واپس آنا چاہیے، نہ فوج نے آنا ہے اور نہ کسی اور نے، چودھری شجاعت

دشمن ممالک کے سامنے اپنا ریٹ بڑھانے والوں کے خلاف سخت رویہ اختیار کیا جانا چاہیے، سربراہ ق لیگ

ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کو سخت سزا دینی چاہئے، چودھری شجاعت

ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، قومی مفاد کے خلاف کوئی ثبوت ملے تو کوئی بھی رعایت کا مستحق نہیں ہونا چاہئے۔

الیکشن کمیشن کیجانب سے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روکنے کا حکم

ہم دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر رہے ہیں تاہم اسٹیٹس کو برقرار رہے گا، الیکشن کمیشن

ق لیگ نے چودھری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹا دیا

طارق بشیر چیمہ کو بھی سیکریٹری جنرل ق لیگ کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان

چودھری شجاعت الیکشن کمیشن میں ریفرنس فائل کریں تو پرویز الٰہی نااہل ہو سکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

حکومتی اتحاد مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، سینیٹر کی میڈیا نمائندگان سے بات چیت

سیاسی تناو میں کُشتی کا تذکرہ، چودھری شجاعت کی بات پر فواد چودھری ہنس پڑے

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نےچودھری شجاعت حسین کو بیمار کہا تھا

مجھے لگ رہا تھا چودھری شجاعت پر کوئی بڑا دباؤ ہے، مونس الہیٰ

چودھری شجاعت نے خط میں ق لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا تھا۔

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی، فیصلہ پھر عدالتوں میں جائیگا، کائرہ

یہ بات درست ہے عمران خان جھوٹ کو سچ بنا کر بیچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، وزیراعظم کے مشیر

پاکستان کے پہلے ڈپٹی وزیراعظم پرویز الہی کے 40 سالہ سیاسی سفر پر نظر

انیس سو تراسی میں پرویزالٰہی نے سیاست کا آغاز ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کا چئیرمین منتخب ہو کر کیا

وزارت اعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ:آصف زرداری کی آج دوبارہ چودھری شجاعت سے ملاقات کا امکان

آصف زرداری چودھری شجاعت سے وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب پر بات چیت کریں گے

دفاعی اخراجات پر سیاست چمکانا غیر ذمہ دارانہ رویہ قرار دینا چاہیے، چودھری شجاعت

ملکی سلامتی اور بقا کیلئے حکومت اور فوج میں تعاون لازم ہے، فوج اور حکومت باہمی اتفاق رائے سے فیصلہ کریں۔

تحریک عدم اعتماد:ووٹنگ تین اپریل، عالمی سازش ناکام ہو گی، شیخ رشید

عالمی طاقتوں کا مال کھانے والوں کو شکست ہو گی، وزیر داخلہ

ناراض اتحادیوں کو منانے کا مشن، شاہ محمود قریشی ، اسدعمر کی چوہدریوں سے ملاقات

ملاقات میں تحریک عدم اعتماد، سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو ہوئی

عدم اعتماد: کشمکش کا شکار نہیں،کل مزید مشاورت کریں گے، چودھری شجاعت

کل کے اجلاس میں حتمی فیصلے کا امکان ہے، سربراہ مسلم لیگ ق

شہباز شریف اور چودھری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حمایت مانگ لی، چودھری برادران نے مشورے کے لیے وقت مانگ لیا۔

لاہورسیاست کا گڑھ، متحدہ وفد کل شہباز شریف اورچوہدری برادران سے ملے گا

ایم کیوایم کا وفد کل چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے جائیگا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp