برطانیہ میں وزیراعظم بھی قانون توڑنے کی جرات نہیں کر سکتا، عمران خان

بچوں کو اسکولوں میں سیرت النبیﷺ پڑھانے کی ضرورت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب

پنجاب کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے ہیلتھ انشورنس دی ہے، عمران خان

غریب افراد دکانوں سے 10 فیصد کم ریٹ پر آٹا اور چینی لے سکتے ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے انکوائری عدالت میں چیلنج کر دی

عدالت ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس کی تحقیقات سے روکے۔

لانگ مارچ کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، شاہ محمود قریشی

امید ہے ہیلتھ کارڈ پر وفاقی حکومت تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔

بدعنوان حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان تنہائی کا شکار ہے، فواد چودھری

دنیا پاکستان کے بدعنوان حکمرانوں کو امداد دینے سے گریزاں ہے۔

عمران خان کی جاسوسی کروانا بیکار ہے، فواد چودھری

عمران خان جو بات بند کمروں میں کرتے ہیں وہی جلسوں میں بھی کر دیتے ہیں۔

لانگ مارچ ناکام بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے، وزیر داخلہ

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی فورسز تیار ہیں، ایک بار جتھے کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دی تو یہ سلسلہ بن جائے گا۔

عمران خان کی آڈیو اصلی یا جعلی، سوشل میڈیا پر نئی بحث

لیک ہونے والی نئی آڈیو میں مہارت سے ایڈیٹنگ نہیں کی گئی، سوشل میڈیا صارف

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

اخلاق کا درس دینا بہت آسان ہے لیکن اس پر خود عمل کرنا مشکل عمل ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

لانگ مارچ کیلئے تیاری سے آرہے ہیں، شفاف الیکشن نہ ہوئے تو جو ہوگا ملک اس کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

اسمبلی میں واپس نہیں جائیں گے، الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوؤں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز