تیل کی قیمت میں اضافے پر پر وپیگنڈا کیا جارہا ہے، فواد چودھری
سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، فواد چودھری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی منڈی کی نسبت کم اضافہ ہوا،وزارت خزانہ
حکومت کم سے کم ٹیکس لاگو کر رہی ہے، وزارت خزانہ
رانا ثنا اللہ کا پی ڈی ایم کو لانگ مارچ کا مشورہ
وزیراعظم خود کشی نہیں کرسکتے تو خودکشی کی کوشش ہی کرلیں
دنیا بھر میں پیٹرول کہاں کتنے کا ؟
سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینز ویلامیں ہے
پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 49پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 137روپے 79پیسے پر پہنچ گئی
عالمی منڈی: خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
خام تیل کی طلب میں اضافے کی وجہ سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے بھی خدشات ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے 75 پیسے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کر دی۔
برطانیہ میں پیٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے فوج آ گئی
جلد ہی پیٹرول بحران پر قابو پالیا جائے گا، برطانوی حکام
پیٹرول کہاں کتنے کا ملتا ہے ؟
دنیا میں سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینزویلا میں ہے
برطانیہ: پیٹرول کی قلت کے بعد ادویات کی ترسیل بھی متاثر
برطانیہ میں گزشتہ تین سالوں کے دوران 72 ہزار ٹرک ڈرائیوروں کی کمی ہوئی ہے۔