سولر پینل کی تیاری، چینی سولر کمپنی کاپنجاب حکومت کے ساتھ معاہدہ طے
چینی کمپنی پنجاب میں پہلی سولر پینلز بنانے والی فیکٹری لگائے گی، شافع حسین
پنجاب میں بجلی پر 14 روپے ریلیف کااعلان،دیگر تین صوبوں کے شہریوں کا شدیدردعمل
وزیراعظم شہباز شریف کیا صرف پنجاب کے ہیں، ریلیف کا اعلان پورے ملک کے لیے کیا جائے، تمام صوبوں میں غریب عوام رہتے ہیں
پنجاب کی جیلیں کرپشن کا گڑھ بن گئیں
سینکڑوں قیدیوں سے فی قیدی پانچ ہزار رشوت لیکر کام کاج سے بری الزمہ کردیا جاتا ہے، رپورٹ
پنجاب ضلع پاکپتن میں 18 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان
ملک بھر میں یوم عاشورہ کے سلسلے میں حکومت نے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے
پنجاب حکومت نے ”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کی منظوری دیدی
سیاسی نہیں عوامی مفادات کو مد نظر رکھ کر فیصلے کرتی ہوں،مریم نوازشریف
لاہورکے شہریوں کیلئے خوشخبری، فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع
ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت شہریوں کے لیے ایمرجنسی فری وائی فائی سروس مہیا کی جارہی ہے،مریم نواز
مریم نوازکاعوام کی مثالی خدمت اورصفائی ستھرائی پرافسران اورعملےکوانعام دینےکااعلان
اتحاد، تعاون اور محنت سے پنجاب کو مثالی صوبہ بنا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام
پنجاب میں پہلی بار بڑی عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا گیا، وزیراطلاعات پنجاب
مریم نواز صوبے میں صفائی کے انتظامات کی خود نگرانی کررہی ہیں،عظمی بخاری
پنجاب بھر میں عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان تشکیل
26ہزار 500مساجد، امام بارگاہوں، 900کھلے عید کے اجتماعات پر 40ہزار اہلکار تعینات ہوں گے، آئی جی پنجاب
سرکاری اجرت کو 37 ہزار کر دیا گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے اتھارٹی قائم کی جائے گی،عظمیٰ بخاری

