تحریک انصاف کے امیدوار واصف مظہر اور پیپلزپارٹی کے امیدوار ملک ارشد کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔
پاکستان پیپلزپارٹی لیفٹ سینٹر کی جماعت ہے اورغریب کی بات کرتی ہے جب کہ دیگر سیاسی جماعتیں دائیں بازو کے مائنڈ سیٹ کی حامل ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کو 26 مارچ کے دن پیش ہونے کے لیے نیب نے طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔
آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ ہم فروعی تنازعات سے اوپر اٹھ کر پاکستان کے مشن پر توجہ مرکوز کریں۔
مریم نواز نے اپنے والد کی بگڑتی صحت کے باوجود اسپتال منتقل ہونے سے انکار پرجیل حکام سے لائف سیونگ یونٹ قائم کرنے کی درخواست کی ہے۔
پلوامہ حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
عمران خان کے چہیتوں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لیے سبسڈی حلال اورغریب حاجیوں کے لئے حرام؟
مجھے عوام سڑکوں پہ نکل کر حکومت کو گھر بھیجتی نظر آرہی ہے، سابق وزیراعظم
این اے 91 پر مسلم لیگ نون کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عامر سلطان چیمہ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔
اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2018 سے دسمبر 2018 کے درمیانی عرصے میں 998 خواتین کو ہراساں کیا گیا۔
جیل انتظامیہ نے بھی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی راہداری ریمانڈ میں توسیع کی درخواست جمع کرادی۔
قمرزمان کائرہ نے سانحہ ساہیوال کو ریاستی مظالم کی بدترین مثال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ملوث افسران و اہلکار کسی بھی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں نے دعویٰ کیا کہ اسٹاک ایکسچینج میں اب تک 40 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے اور کاروباری و معاشی سرگرمیاں منجمد ہیں
چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ کےسامنے پیش ہونا چاہیے،آصف زرداری کی تجویز
مجھے خدا کی ذات اور اس کی رحمت پر مکمل یقین ہے،مریم نواز













