اگر انتخابات تاخیر سے بھی ہوئے تو پی ٹی آئی پھر کامیاب ہو گی، عمران خان

نوازشریف کو ڈر ہےعمران خان الیکشن جیت جائے گا، کرپٹ آدمی بزدل ہوتا ہے یہ پاکستان کی تقدیرسے کھیل رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کے زخموں کا معائنہ، شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں نے دوبارہ پٹی کردی

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے سابق وزیراعظم کے زخموں کے معائنے کی ویڈیو شیئر کردی۔

جہاں سے ختم، وہیں سے شروع، تحریک انصاف کا لانگ مارچ پھر چل پڑا

سن لو! بزدلو، کپتان کھڑا ہے اور قوم بھی کھڑی ہے، اسد عمر کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان

تعلیمی ادارے شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

’’عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے‘‘ سوشل میڈیا پر طوفان

ٹوئٹر صارفین اس ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔

گرفتار شخص میرا گارڈ ہے، غلطی سے پکڑا گیا ، رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عالمگیر خان

مجھے خبر ملی ہے کہ اس کا نام بھی اس واقعہ میں ذمہ دار ہے جو کہ غلط ہے۔

صدف نعیم حادثہ، دھکا یا پاؤں پھسلا؟ ہم نیوز فیکٹ چیک حقیقت سامنے لے آیا

 کہیں موت کو قتل کہا گیا تو کہیں حادثہ، بعض جماعتوں نے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔

سپریم کورٹ بار انتخابات: پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار جیت گیا، فواد چودھری

حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار عابد زبیری 251 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی، فواد چودھری

ملک میں ایسا تماشہ بنا ہوا ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کا لانگ مارچ لاہور لبرٹی چوک سے شروع ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز