میں سی این این کے لیے اسائنمنٹ کرنے کے دوران زخمی ہو گئی اور انہوں نے مجھے نکال دیا، خاتون صحافی صائمہ محسن کا ٹوئٹر پر مؤقف
اپنی آئندہ زندگی بیلز میں گزاروں گا جہاں ریسٹورنٹ کھول کر پاکستانی کھانے متعارف کراؤں گا، ماجد خان کا عزم
ساجد جاوید، بوروس جانسن کی کابینہ میں وزیر صحت کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی لگائی تھی
پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے
کارڈیک جادوگر کے نام سے مشہور ڈاکٹر حنا چودھری کارڈیالوجسٹ، محقق اور سائنسدان ہیں، امریکی سفارتخانہ
نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے موحولیات سے متعلق اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
برطانوی عام انتخابت میں فتح حاصل کرنے والی لیبر پارٹی کی تیسری خاتون پاکستانی نژاد زارا سلطانہ نے کوونٹری ساؤتھ سے کامیابی حاصل کی۔
عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں معصوم لوگ شدید متاثر ہو رہے ہیں۔