بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم اور افغانستان کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ شارجہ میں کھیلا گیا۔
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
مخالف ٹیم نے صرف 2 گیندوں پر ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔
بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 150 رنز کے ہدف کو 19 ویں اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
سڈنی تھنڈرز کے 5 کھلاڑی صفر رنز پر آوٹ ہوئے۔
آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔
وکٹ کیپر بیٹر نثار علی کو میگا ایونٹ کے لیے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اگر آپ خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں تو جیت جائیں گے۔
برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ویڈیو پیغام جاری کیا۔
شاداب خان کا شمار دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔
اگر ممکنہ اوور بارش کی وجہ سے نامکمل رہے تب ہی میچ ریزرو ڈے میں داخل ہو گا۔
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز نے ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
قومی ٹیم کے کھلاڑی جمعہ کی صبح اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔
شاہین آفریدی نے بین الاقوامی ٹی 20 میچز میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کر لیں۔














