ٹی 20 ورلڈکپ، جنوبی افریقہ 10 رنز سے کامیاب
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے اختتام پر بابر اعظم کے 14 رینکنگ پوائنٹس میں کمی ہوئی۔
ٹی ٹوینٹی سیریز، نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: حیدر، بابر کی شاندار بلے بازی، پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے انجری کے باعث دستبردار
نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کوالیفائنگ راؤنڈز ملتوی
میگا ایونٹ کوالیفائنگ مقابلے 30 جون سے کھیلے جانے تھے۔
کپتان سرفراز احمد کے چاہنے والے ان سے سخت نالاں
عوام نے سوشل میڈیا پر سرفراز احمد سے ٹیم کی ذمہ داری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے تجربے کر رہے ہیں، مصباح الحق
مصباح الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے میچوں میں ہم کھلاڑیوں کو وہاں کھلائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہو گی۔
جنوبی افریقہ نے بھارت کو بڑے مارجن سے شکست دے دی
میزبان ٹیم بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم پر ممکنہ حملوں کی اطلاع
پی سی بی کو بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کی ای میل موصول ہوئی۔