بگ بیش لیگ، حارث رؤف ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل
حارث رؤف نے محض 7 میچوں میں 11 کی اوسط سے 16 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے جس میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔
ملک کی نصف سنچری، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف فاتحانہ آغاز
شعیب ملک نے 45 گیندوں پر 58 رنز بناکر پاکستانی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا
ٹی ٹوئنٹی سیریز، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 23 جنوری کو لاہور پہنچے گی
بنگلہ دیش ٹیم جمعرات کو 3 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی۔
بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کوئی فیورٹ نہیں، مصباح
بنگلہ دیش کے تمام کھلاڑی لیگ کھیلتے آ رہے ہیں، اچھا مقابلہ ہو گا، ہیڈ کوچ کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
پی ایس ایل 2020 کےلئے پلاٹینیم کے بعد ڈائمنڈ کیٹگری کی ابتدائی فہرست بھی جاری
اسی طرح ڈیوڈ ملان، ٹام کوہلر، انگلینڈ کے جوئے ڈینلے، ٹائمل ملز، کریگ اوورٹن، فل سالٹ، جیمز ونس، میٹ پارکنسن اور لیوک رائٹ ابتدائی فہرست میں شامل ہیں۔
’قومی ٹیم میں غلطیوں سے بھی سیکھنے کی صلاحیت موجود نہیں‘
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کھلاڑی کرکٹ کھیلنا ہی بھول گئے ہیں، رمیز راجہ
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام
آسٹریلیا نے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بغیر نتیجے کے ختم
گرین شرٹس نے کپتان بابر اعظم کی نصف سینچری کی بدولت 15 اوورز میں 107 رنزبنائے۔
حسن علی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل کمر درد کا شکار ہونے والے حسن علی تاحال انجری میں مبتلا ہیں۔
سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا
اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
دورۂ آسٹریلیا کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی روانگی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اس وقت جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز دیکھنے کے بعد کیا جائیگا۔
سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی
قومی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو تبدیل کیا گیا ہے
’50شاہراہیں بند کرنے کے بجائے ٹیموں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم پہنچائیں‘
ایک شہری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت ،پی سی بی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
عمراکمل، احمد شہزاد اور فہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی
یوم دفاع ویکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ٹی 20 میچ
پی سی بی چیئرمین الیون کی قیادت سرفراز احمد جبکہ آزاد جموں و کشمیر پرائم منسٹر الیون کی قیادت اظہرعلی کر رہے ہیں۔
عماد وسیم کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے عدم دلچسپی کا اظہار
ایک مشہور ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی پوزیشن میں ہیں۔
کپتانی ایک چیلنج سمجھ کر قبول کروں گا، عماد وسیم
ٹیسٹ کرکٹ میرے مزاج سے ہٹ کر ہے، ون ڈے اور ٹوئنٹی پر توجہ مرکوز ہے، آل راؤنڈر
ٹی ٹوئنٹی لیگز کی آئی سی سی سے منظوری کی تجویز سامنے آگئی
ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بھرمار اور ان میں کرپشن کی روک تھام کے لیے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی
بابر اعظم نے سنچری اسکور کر کے دھوم مچا دی
سلامی بلے باز نے 55 گیندوں پر پانچ چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست سنچری اسکور کی
تاریخ کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں وسیم اکرم کی شاندار کارکردگی
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا سب سے پہلا میچ 2003 میں انگلش کاؤنٹی کرکٹ کی دو ٹیمیں ہیمپشائر اور سسیکس کے مابین کھیلا گیا تھا

