دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، اظہر اور عابد کی سنچریاں

اظہر علی اور عابد علی نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا اور سنچریاں اسکور کیں۔

پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی

قومی ٹیم کی جانب سے حسن علی نے شاندار باوَلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا۔

کرکٹ کا بڑا قانون تبدیل، بالرز خوش بیٹسمین پریشان

آئی سی سی کا ٹیسٹ میچوں میں 3 اور ون ڈے میں 2 ریویو برقرار رکھنے کا فیصلہ

یونس خان کی ٹرپل سینچری کی 12ویں سالگرہ

یونس خان نے 27 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 313 رنز بنائے تھے۔

بھارتی بلے باز کوہلی آؤٹ ہونے کے بعد ہکا بکا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ کے معین علی کی بال پر بولڈ ہو گئے۔

دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، کپتان بابر اعظم

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ: قومی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا

کراچی میں قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑی، 21 جنوری سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کا 14 سال بعد دورہ کرنے والی مہمان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے

بابر اعظم کے بعد شاداب خان بھی انجری کے باعث چھ ہفتوں کےلیے کرکٹ سے دور ہو گئے ہیں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل بارش کی نذر

پاکستان نے نو وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا رکھے ہیں۔ محمد رضوان 60 اور نسیم شاہ 1 رنز کے انفرادی اسکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز